ججز کی تقریب حلف برداری

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے راؤف عطاء، اللہ داد روشان اور عبدالقیوم لہڑی سے حلف لیا۔