
پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں کمی، 36,755 گاڑیاں درآمد
اسلام آباد: پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں گزشتہ مالی سال 26-2025 کے دوران تعداد اور مالیت، دونوں حوالوں سے کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ گزشتہ مالی سال مجموعی طور پر 36755 استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئیں جن کی مالیت 187.81 ملین ڈالر رہی۔ اس سے قبل مالی سال 25-2024 میں استعمال […]