
گوادر میں این ایل سی گاڑی پر فائرنگ، 4 ملازمین جاں بحق
گوادر: پاک ایران سرحد کے قریب نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) کے ملازمین کی پک اپ گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چاروں افراد جاں بحق ہوگئے۔ بارڈر پوسٹ کے قریب گاڑی پر حملہ پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کے روز […]

