قبائلی رہنما سردار حاجی جمعہ خان بادیزئی کا جرگے میں سب کو شرکت کی دعوت دینے پر زور
قبائلی رہنما سردار حاجی جمعہ خان بادیزئی نے جرگے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرگے میں تمام متعلقہ افراد کو شرکت کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ باہمی مشاورت اور اتفاقِ رائے کے لیے ضروری ہے کہ سب لوگ جرگے میں شریک ہوں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
قبائلی رہنما سردار حاجی جمعہ خان بادیزئی کی جرگے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو، کہا: جرگے میں سب شریک ہوں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Follow Us :
Facbook: https://www.facebook.com/insightbalochistannews
n

Leave a Reply