
DG ISPR Press Conference: Muhammad Asif Zinda Hai
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی فوج اور بھارتی میڈیا کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے لائیو پریس کانفرنس میں اس شخص کو پوری دنیا کے سامنے پیش کر دیا جسے بھارت نے ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا […]








