معیشت

آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 24 قیراط فی تولہ 450,936 روپے ہوگیا – گولڈ ریٹ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں 2,100 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔تازہ کمی کے بعد 24 قیراط سونے کی نئی قیمت 450,936 روپے فی تولہ ہوگئی ہے، جبکہ 10 […]

September 27, 2026

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ کو 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا ہے۔ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی […]

September 14, 2026

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 3500 روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار روپے کا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت […]

August 27, 2026

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں کمی، 36,755 گاڑیاں درآمد

اسلام آباد: پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں گزشتہ مالی سال 26-2025 کے دوران تعداد اور مالیت، دونوں حوالوں سے کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ گزشتہ مالی سال مجموعی طور  پر 36755 استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئیں جن کی مالیت 187.81 ملین ڈالر رہی۔  اس سے قبل مالی سال 25-2024 میں استعمال […]

August 26, 2026