
کوئٹہ میں متاثرہ ٹھیکیداروں کی پریس کانفرنس، نیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن پر کروڑوں کے فراڈ کا الزام
کوئٹہ (پریس کانفرنس) متاثرہ ٹھیکیداروں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، چیف جسٹس بلوچستان، آئی جی پولیس، ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ایک مبینہ مالی فراڈ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے متاثرین نے […]








