
ٹرمپ کا ایران کو ناکام ریاست قرار دینے کا دعویٰ، مذاکرات کی امید بھی ظاہر کردی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ناکام ریاست قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس اب بحریہ، فضائیہ یا مؤثر کرنسی باقی نہیں رہی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت اپنی […]