جھنڈے کے بجائے ڈنڈے کے سائے تلے سب کو یکجا کیا گیا ہے، پریس کانفرنس ہمارے نوجوان کو روزگار دینے کے بجائے لاپتہ کرکے ہمیں لاشیں دی جارہی ہیں، مولانا ہدایت الرحمان مہنگائی کے خلاف 29 اگست کو گورنر ہاوس کے سامنے دھرنا ہو گا
جماعت اسلامی کا 29 اگست کو گورنر ہاوس بلوچستان کے باہر دھرنا دینے کا اعلاندھرنا بلوچستان میں بدامنی،لوگوں کی تذلیل،مہنگائی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف دیا جائیگا،مولانا ہدایت الرحمن حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستان جل رہا ہے مگر کسی کو پرواہ نہیں،پریس کانفرنس

Leave a Reply