کوئٹہ: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا ہدایت الرحمان کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
کوئٹہ: مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں ہمارا احتجاج جاری ہے ، مولانا ہدایت الرحمان
کوئٹہ: 7 اگست کو پورے صوبے کی شاہراہوں کو احتجاجا بلاک کیا گیا ، ہدایت الرحمان
کوئٹہ: عوام پر ٹیکس لگا کر حکمران عیاشیوں کے لیے جہاز خرید رہے ہیں، مولانا ہدایت الرحمان
کوئٹہ: احتجاج کے سلسلے میں آج کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا ہوگا، مولانا ہدایت الرحمان
کوئٹہ: صوبے میں بارڈرز کی بندش سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں، ہدایت الرحمان
کوئٹہ: شاہراہوں پر عوام محفوظ نہیں ہے، ہدایت الرحمان
کوئٹہ: بد امنی ، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہم احتجاج کرینگے ، مولانا ہدایت الرحمان
کوئٹہ : حکومت کے ظلم و جبر کے خلاف اپنی آواز بلند کرینگے ، ہدایت الرحمان
کوئٹہ: صوبے میں امن قائم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، ہدایت الرحمان
Follow Us :
Facbook: https://www.facebook.com/insightbalochistannews
n

Leave a Reply