\n

اسلام آباد میں حاجی احمد خان اچکزئی کی جانب سے عشائیہ، سیاسی و ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

August 27, 2026 • ak.alikakar@gmail.com • 👁 17 views

اسلام آباد: غبیزئی قوم کے سربراہ حاجی احمد خان اچکزئی کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی، حضرت مولانا محمد خان شیرانی، حضرت علی بابئ، مبین خان اچکزئی اور محمد خان اچکزئی نے شرکت کی۔اس موقع پر شرکاء کے درمیان ملکی و سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات اور دیگر اہم معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔

تبصرہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *