تازہ ترین

آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 24 قیراط فی تولہ 450,936 روپے ہوگیا – گولڈ ریٹ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں 2,100 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔تازہ کمی کے بعد 24 قیراط سونے کی نئی قیمت 450,936 روپے فی تولہ ہوگئی ہے، جبکہ 10 […]

September 27, 2026

طلبہ پر قومی ذمہ داریاں زیادہ ہیں، میڈیکل طلبہ کردار ادا کریں – نصراللہ زیرے

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و سابق ممبر صوبائی اسمبلی نصر اللہ خان زیرے، پشتونخوا سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے صوبائی سیکرٹری وارث افغان اور پشتونخوا نیپ ڈاکٹرز یونٹ سیکریٹری پروفیسر ڈاکٹر عبدالصمد پانیزئی نے کہا ہے کہ طلبہ پر پشتون قومی ذمہ داریاں دیگر طبقات کی نسبت زیادہ عائد ہوتی ہیں۔ان خیالات کا اظہار […]

September 27, 2026

کوئٹہ میں متاثرہ ٹھیکیداروں کی پریس کانفرنس، نیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن پر کروڑوں کے فراڈ کا الزام

کوئٹہ (پریس کانفرنس)  متاثرہ ٹھیکیداروں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، چیف جسٹس بلوچستان، آئی جی پولیس، ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ایک مبینہ مالی فراڈ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے متاثرین نے […]

September 26, 2026

انکم ٹیکس گوشواروں کی تاریخ میں ایک ماہ توسیع کی جائے، کاشف حیدری کا مطالبہ

مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں کم از کم ایک ماہ کی توسیع کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کی ویب سائٹ مسلسل ڈاؤن رہنے اور تکنیکی خرابیوں کے باعث […]

September 26, 2026

پاکستان کی افغانستان میں جوابی کارروائی، 10 ڈرون مراکز تباہ کرنے کا دعویٰ

ڈرون دراندازی کے بعد کارروائی اسلام آباد: پاکستان نے افغان سرزمین پر 10 مقامات کے خلاف فضائی اور ڈرون کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی حکام کے مطابق یہ اقدام 23 ستمبر کو افغانستان سے آنے والے ڈرونز کی پاکستانی فضائی حدود میں مبینہ دراندازی کے بعد کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ […]

September 25, 2026

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظر بندی کی درخواست نمٹا دی

مبشر اعوان کی نظر بندی کا معاملہ عدالت پہنچ گیا لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی۔ درخواست مبشر اعوان کی والدہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جس میں نظر بندی کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس سردار اکبر علی […]

September 24, 2026

گلزادی بلوچ کو عمر قید، ماہ رنگ بلوچ کا عدالتی کارروائی پر سوال

کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما گلزادی بلوچ کو قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد تنظیم کی چیئرپرسن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے عدالتی کارروائی اور دفاع کے قانونی حقوق سے متعلق سوالات اٹھا دیے ہیں۔ گلزادی بلوچ کو کوئٹہ کی عدالت نے اکتوبر 2022 میں مچھ پولیس اسٹیشن […]

September 24, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ، رانا ثناء اللہ نے مذاکرات سے متعلق شرط بتا دی

تفصیلی خبر اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب اعلان کردہ لانگ مارچ سے قبل حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان سیاسی کشیدگی برقرار ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پی ٹی آئی قیادت سے رابطے کرچکے ہیں، […]

September 24, 2026

فواد چوہدری کے پشتونوں سے متعلق مبینہ بیان کی شدید مذمت، محمد عرفان خلجی

پشتونوں سے متعلق مبینہ بیان قابلِ مذمت ہے، محمد عرفان خلجی کوئٹہ: مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عرفان خلجی نے چوہدری فواد کے پشتونوں کے خلاف مبینہ بیان اور انہیں پاکستان سے نکالنے کی بات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات قومی یکجہتی اور باہمی احترام […]

September 21, 2026

نصیر آباد میں سماجی بہبود کے اقدامات مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، شگفتہ گل عمرانی

محکمہ سوشل ویلفیئر عوامی فلاح کے لیے سرگرم نصیر آباد: اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شگفتہ گل عمرانی نے کہا ہے کہ محکمہ سوشل ویلفیئر عوامی فلاح و بہبود اور مستحق افراد کی معاونت کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دے رہا ہے، جبکہ معاشرے کے کمزور اور ضرورت مند طبقات کو درپیش […]

September 21, 2026