کوئٹہ: معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق حکومت بلوچستان نے دہشت گردی میں مبینہ معاونت اور دہشت گرد عناصر سے روابط کے الزام میں 9 خواتین کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ ان کی گرفتاری میں معاونت کرنے والی مصدقہ معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے انعام مقرر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق بیشتر خواتین کا تعلق مکران ڈویژن سے ہے۔
بلوچستان میں دہشت گردی کے الزام میں 9 خواتین اشتہاری قرار، گرفتاری میں معاونت پر انعام مقرر

Leave a Reply