\n

آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 24 قیراط فی تولہ 450,936 روپے ہوگیا – گولڈ ریٹ

September 27, 2026 • ak.alikakar@gmail.com • 👁 1 views

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں 2,100 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔تازہ کمی کے بعد 24 قیراط سونے کی نئی قیمت 450,936 روپے فی تولہ ہوگئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1,800 روپے کمی کے بعد 386,604 روپے ہوگئی ہے۔سونے اور چاندی کے تازہ ریٹس:24 قیراط سونا (فی تولہ): 450,936 روپے (2,100 روپے کمی)24 قیراط سونا (10 گرام): 386,604 روپے (1,800 روپے کمی)22 قیراط سونا (10 گرام): 354,399 روپے24 قیراط چاندی (فی تولہ): 6,903 روپے (60 روپے کمی)مارکیٹ رجحانات


عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے اور عالمی اسپاٹ گولڈ 4,284 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے، جس کا براہ راست اثر مقامی مارکیٹ پر پڑا ہے۔ملک بھر میں سونے کی بنیادی قیمت یکساں رہتی ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت تمام بڑے شہروں میں صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ ریٹ ہی نافذ العمل ہوتے ہیں، مقامی سطح پر صرف جیولرز کی مزدوری (میکنگ چارجز) میں معمولی فرق ہو سکتا ہے۔

تبصرہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *