
کوئٹہ: شہر کو چار زونز میں تقسیم، 10 اہم شاہراہوں کو ماڈل روڈز بنانے کا اعلان
کوئٹہ: ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر بڑیچ نے کہا ہے کہ شہر میں صفائی، روڈ کٹنگ، غیر قانونی تعمیرات اور پارکنگ بڑے مسائل ہیں، جن کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق کوئٹہ کی بہتری کے لیے شہر کو چار زونز میں تقسیم کیا جائے گا […]


