
وزیر داخلہ بلوچستان کی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ٹراما سینٹر اور نجی ہسپتال کا دورہ کرکے مستونگ کے علاقے کنڈ عمرانی میں دہشتگردوں سے مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ انہوں نے جوانوں کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کے بلند حوصلے اور بہادری کو سراہا۔ وزیر داخلہ کا […]