
کراچی میں کومبنگ سرچ آپریشن، 6 غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری گرفتار
کراچی (نیوز ڈیسک): تیموریہ کی حدود میں پولیس نے کومبنگ اور سرچ آپریشن کے دوران 6 غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ اور مشکوک عناصر کے خلاف کومبنگ و سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ تیموریہ کی حدود میں ایس ڈی پی او شادمان کی […]