\n

نئے صوبوں پر سیاست نہیں، عوامی مفاد مقدم ہونا چاہیے: عبدالعلیم خان

August 15, 2026 • ak.alikakar@gmail.com • 👁 2 views

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہزارہ، جنوبی پنجاب اور بہاولپور سمیت نئے صوبوں کے مطالبات کو سیاسی مصلحتوں کے بجائے عوامی مفاد کے تناظر میں دیکھا جائے۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ سیاستدان اپنی چوہدراہٹ کے بجائے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں، استحکام پاکستان پارٹی نئے صوبوں کے قیام کی حمایت جاری رکھے گی۔

تبصرہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *