پنجگور: نامعلوم افراد نے اے ایم بی کے مالک و ٹھیکیدار عبدالمنان میرزئی کے مشینری کیمپ میں موجود بھاری مشینری کو آگ لگا دی۔ واقعے کی ویڈیو میں کم از کم 10 مشینری جلتی دکھائی دے رہی ہیں۔ واقعے میں ہونے والے مجموعی نقصان کا تاحال تعین نہیں ہوسکا۔ متاثرین نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے فوری نوٹس لے کر نقصان کے ازالے اور ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply