
محمد رضوان اور امام الحق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون سے باہر؟
ذرائع کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں شرکت نہیں کر سکیں گے، دونوں کرکٹرز نے اپنی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو فٹنس ٹیسٹ نہیں دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے قواعد کے مطابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کے لیے ٹیموں پر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لے کر […]