پی ٹی آئی، تحریک انصاف، پی ٹی آئی کارکنان، راولپنڈی، 27 ستمبر مارچ، کارکنان نظر بند، 3 ایم پی او، اڈیالہ جیل، راولپنڈی پولیس، اٹک، چکوال، جہلم، واہ کینٹ

پی ٹی آئی کے 106 کارکنان نظر بند، 27 ستمبر کے مارچ سے قبل کارروائی

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے مارچ کے پیش نظر راولپنڈی ڈویژن میں 106 سرگرم کارکنان کو 30 روز کے لیے نظر بند کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کارکنان کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے جبکہ احکامات ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کی سفارش پر 3 ایم پی او کے تحت […]

September 12, 2026