
ایمان مزاری کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ، سزا معطل
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سپریم کورٹ سے ریلیف، سزائیں معطل سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو متنازع سوشل میڈیا پوسٹس کیس میں ریلیف دیتے ہوئے دونوں کی سزائیں معطل کردی ہیں۔ عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے […]







