تازہ ترین

پنجگور میں مشینری کیمپ کو آگ، بھاری نقصان

پنجگور: نامعلوم افراد نے اے ایم بی کے مالک و ٹھیکیدار عبدالمنان میرزئی کے مشینری کیمپ میں موجود بھاری مشینری کو آگ لگا دی۔ واقعے کی ویڈیو میں کم از کم 10 مشینری جلتی دکھائی دے رہی ہیں۔ واقعے میں ہونے والے مجموعی نقصان کا تاحال تعین نہیں ہوسکا۔ متاثرین نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے فوری […]

August 15, 2026

گاڑی پر فائرنگ، کراچی سے آئے 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی

قلعہ عبداللہ کے علاقے سیگی میں مسلح افراد نے کراچی سے آنے والی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ باپ اور بیٹی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد کاروباری معاملات کے سلسلے میں تحصیل گلستان آئے […]

August 15, 2026