
کچھی واٹر سپلائی اسکیم، عوام کو بلا تعطل پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
نصیرآباد: کچھی واٹر سپلائی اسکیم اور عوام کو آب نوشی کی فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل اور سب ڈویژنل آفیسر محمد ایوب بھٹو نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کچھی واٹر سپلائی […]








