
مکہ معاہدہ صرف دفاعی نوعیت کا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے حوالے سے مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت رکھتا ہے۔ ان کے مطابق اس کا مقصد تینوں ممالک کی اجتماعی دفاعی صلاحیت […]








